پشاور (پی این آئی) صوبائی دارلحکومت کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا پارٹی سیکریٹریٹ قائم کردیا گیا ہے جبکہ عمارت پر پارٹی کا پرچم بھی لہرا دیا گیا ہے۔ سابق ایم این اے حاجی شوکت علی اور سابق صوبائی وزیر اشتاقی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے پر وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ وزیر […]
لاہور (پی این آئی )ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ پر اتفاق ہو گیا ہے اور نگران حکومت کے وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے لیکن آج حکومت نے اچانک پٹرولیم مصنوعات کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر عثمان بزدار اور خسرو بختیار سمیت 22 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔ منگل کو تحریک انصاف کی جانب سے جاری پریس […]
کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑی ویگن آر کے لیے ’کار ایکسچینج فنانسنگ‘ اور بہت بڑی ڈسکاؤنٹ آفرز متعارف کرا دیں۔ کار ایکسچینج فنانسنگ آفر میں اگر کوئی صارف اپنی پرانی کار کے بدلے نئی ویگن آر خریدتا ہے تو اسے […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں سمندری طوفان ڈوکسوری کی وجہ سے ہونے والی شدید بارشوں نے سیلابی […]
برما (پی این آئی) میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے رواں برس ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے، آمر حکمران کی ایمرجنسی میں بھی 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لگائی معاشی بارودی سرنگیں ہیں بچ بچ کر فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پایا تو پاکستان ڈیفالٹ سے بچا، پیٹرول پر لیوی […]
اسلام آباد (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکمران جاتے جاتے بھی عوام پر پٹرول اور بجلی بم گرا گئے۔سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم نے مہنگائی کے خلاف لانگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ عراقی ہم منصب کی دعوت پر 4 روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اس دورے کے دوران عراقی صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر ۔پولیس کے آئی ٹی کیڈر میں بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔ 12سو پولیس سٹیشن اسسٹنٹس اور150سنئیر پولیس سٹیشن اسٹنٹس بھرتی کئے جائیں گے۔ رواں ہفتے بھرتیوں کے حوالے سے […]