صوبائی دارالحکومت میں رات گئے دھماکہ، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ

کوئٹہ (پی این آئی) رات گئے دھماکہ ۔۔ کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق دھماکہ پولیس سٹیشن خروٹ آباد کے قریب ہوا۔ایس ایچ او خروٹ آباد کے مطابق ہلاک شخص کے پاس بارودی مواد تھا […]

نواز شریف 2018میں کتنے ارب ڈالرز کا خسارہ چھوڑ کر گئے تھے؟ سابق چئیرمین ایف بی آر کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف 2018 میں 18 ارب ڈالرز کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ چھوڑ کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو […]

عمران خان کی ایک نہ چلی، توشہ خانہ کیس میں بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی جانب سے چار گواہان طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی۔ چئیرمین پی ٹی آئی […]

مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کی پیشنگوئی، 4 سے 6 اگست کو کیا ہوگا؟ الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) سنٹرل فلڈ انفارمیشن سیل ڈی جی پی آر کے مطابق پنجاب کے دریائوں کی سیلابی صورتحال نارمل ہونا شروع ہو گئی، آنے والے دنوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات بھی ہیں۔ منگل کو سنٹرل فلڈ انفارمیشن […]

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی شادی ٹوٹ گئی

اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ بامعنی اور مشکل بحث و مباحثے کے بعد ہم دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے […]

کتنے پی ٹی آئی رہنما رابطے میں ہیں؟ جے یو آئی رہنما اکرم درانی نے بڑا انکشاف کر دیا

پشاور (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ میرے ساتھ راستہ نکالنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھیوں اور دوستوں سے کہتا ہوں پی ٹی […]

توشہ خانہ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ اعتزاز احسن کا بڑا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی صرف قانون کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں بہت سے لوگ غلط فہمی کا شکار ہیں […]

کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں […]

فواد چوہدری، علی زیدی، مسرت چیمہ سمیت کون کون واپس تحریک انصاف میں جانے کو تیار ہوگیا؟ رابطہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما اب پچھتانے لگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان جوائن والے سئینر سیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں دوبارہ جانے کی خواہش ہے۔ فواد چوہدری ،مسرت جمیشد […]

شاہد خاقان عباسی یا جاوید ہاشمی؟ نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ نام سامنے آنا شروع ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ابھی تک نگران وزیراعظم کے لیے جو نام سامنے آئے ہیں ان میں نہ صرف کاروباری شخصیت بلکہ سیاستدان بھی شامل ہیں جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ […]

close