اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اس کے علاوہ […]
باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ ایجنسی میں ماموند لرخلوزو ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شہری اور 5 ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ میں ماموند لر خلوڑو ہسپتال کے قریب دھماکہ میں ایک شخص زخمی ہوا۔ دھماکہ سیکیورٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی جمہوری اتحاد کی حکومت کے پندرہ ماہ میں مالیاتی اور اقتصادی بحران کے سبب ڈالر کی قیمت پاکستانی روپیہ کے مقابلہ میں 182 روپے سے بڑھ کر 285 روپے ہو گئی جبکہ سابق حکومت کے دور میں ڈالر کی قیمت 124 […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت اختتام پذیر ہو گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی قومی […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نےعمران خان کو دی جانیوالی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق عمران خان کو جیل میں ایئرکولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر سے دسمبر تک فیول ایدجسٹمنٹ مد میں بجلی مزید 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاندانہ گلزار کو گرفتار کر لیے جانے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے دعوٰی کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی سابق خاتون ایم این اے شندانہ گلزار کو گرفتار کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں راحیل شریف کا نام بھی شامل ہونے کا انکشاف۔ سینئر صحافی ندیم ملک نے انکشاف کیا کہ نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے عام انتخابات میں تشدد کے امکان کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیوز بریفنگ میں اپنے دورمیں وزارت خارجہ کی کامیابیاں گنوائیں تو اس دوران ان کی زبان پھسل گئی۔ پریس بریفنگ کے دوران بلاول بھٹو پاکستان کے ایف اے ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ راناثنااء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر بشریٰ بی بی کی مزاحمت کی خبروں کی تردید کر دی۔ چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے موقع پر ان کی اہلیہ کی جانب سے […]