پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) ملک پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے اور 15 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 15روپے […]

یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا اہم پیغام جاری

اسلام آباد(پی این آئی )یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اہم پیغام جاری کر دیا، جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب جاری ہے، صدر مملکت عارف علوی نے پرچم فضا میں بلند کیا۔ صدر […]

گوگل نے پاکستان کے یومِ آزادی پر ڈوڈل بدل دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  کے مطابق  […]

لینڈسلائیڈنگ میں مکانات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد (پی این آئی)شمالی چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ6 لاپتا ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاؤں کے […]

موت سے پہلے نوجوان کی سوشل میڈیا پر اپنی ہی موت کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک نوجوان نے موت سے قبل ہی سوشل میڈیا پر اپنی موت کی پیشن گوئی کردی تھی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اپنی موت کی پیشن گوئی کرنے والا نوجوان محمد صلاح الدین […]

انوار الحق کاکڑ کیلئے 12 کا ہندسہ خوش بختی کی علامت بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے نگران وزیر اعظم مقرر ہونے والے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کیلئے 12 کا ہندسہ خوش بختی کی علامت بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سینیٹ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا اور اس […]

گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، شمال مشرقی بالائی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب،خطۂ پوٹھوہاراورکشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار […]

افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے، یوم آزادی کے موقع پر آرمی چیف کا عوام کے نام پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 76 ویں جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عظیم رہنماؤں کے وژن اور […]

عمران خان کے روپوش بھانجے حسان نیازی دوست کے گھر سے گرفتار

ایبٹ آباد (پی این آئی) حسان نیازی گرفتار ۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے کو اتوار کی رات دیر گئے خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حسان نیازی گرفتاری سے بچنے کے لیے گزشتہ […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، معروف عالم دین کا انتقال ہوگیا

کراچی (پی این آئی) معروف محقق و مصنف عالم دین مولانا خالد خلیل نعمانی کراچی میں مختصر علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وفاق المدارس کے میڈیا کوآرڈی نیٹر مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق مولانا خالد خلیل نعمانی دس روز علیل […]

close