انوار الحق کاکڑ کیلئے 12 کا ہندسہ خوش بختی کی علامت بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے نگران وزیر اعظم مقرر ہونے والے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کیلئے 12 کا ہندسہ خوش بختی کی علامت بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سینیٹ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا اور اس […]

گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، شمال مشرقی بالائی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب،خطۂ پوٹھوہاراورکشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار […]

افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے، یوم آزادی کے موقع پر آرمی چیف کا عوام کے نام پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 76 ویں جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عظیم رہنماؤں کے وژن اور […]

عمران خان کے روپوش بھانجے حسان نیازی دوست کے گھر سے گرفتار

ایبٹ آباد (پی این آئی) حسان نیازی گرفتار ۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے کو اتوار کی رات دیر گئے خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حسان نیازی گرفتاری سے بچنے کے لیے گزشتہ […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، معروف عالم دین کا انتقال ہوگیا

کراچی (پی این آئی) معروف محقق و مصنف عالم دین مولانا خالد خلیل نعمانی کراچی میں مختصر علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وفاق المدارس کے میڈیا کوآرڈی نیٹر مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق مولانا خالد خلیل نعمانی دس روز علیل […]

روسی تیل کی درآمد روکی گئی یا نہیں؟ پاکستان ریفائنری نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ریفائنری نے روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید کر دی۔ پاکستان آئل ریفائنری کی جانب سے جاری کیے گیے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر […]

مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے الوداعی خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر شہباز شریف نے قوم سے اپنے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ وقت گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو بدترین طوفانوں سے بچا کر پر امن […]

خوفناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں

کرک (پی این آئی) انڈس ہائی وے پرسپینہ موڑ پر آئل ٹینکر سمیت چار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کرک کے مطابق حادثہ ایمبولینس ، منی ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کے […]

نواز شریف کی واپسی کا پلان تیار، طیارہ کہاں لینڈ کرے گا اور لاہور کیسے پہنچیں گے؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس آنے کے لیے اسلام آباد میں اتریں گے جہاں سے وہ براستہ جی ٹی روڈ لاہور جائیں گے۔ مسلم لیگ ن لاہور میں اپنا مرکزی انتخابی دفتر […]

اے این پی نے بھی نگران وزیراعظم کو ایک مہرہ قرار دیدیا

پشاور ( پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے موجودہ نگراں وزیراعظم کو ایک مہرہ قرار دے دیا، ایمل ولی خان کہتے ہیں کہ مقتدر حلقوں سے گزارش ہے شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔ میڈیا […]

انوارالحق کاکڑ کا نام وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر دونوں کیلئے سرپرائز تھا، جے یوآئی رہنما کا انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے نگران وزیر اعظم کی تقرری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے […]

close