اب کسی کو مفت بجلی نہیں ملے گی، نگران وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر صارفین کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کریں گے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ تمام اداروں سے پوچھا ہے کہ کتنی بجلی مفت […]

وہ ن لیگی رہنما جس نے نوازشریف کی فوری پاکستان واپسی کی مخالفت کردی

لندن (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی فوری پاکستان واپسی کی مخالفت کردی ہے ۔ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے زیر صدارت لندن میں مسلم […]

شاہین شاہ آفریدی بھارت کیخلاف میچ کیلئے فٹ ہیں یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) شاہین آفریدی کی فٹنس کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایشیا کپ میں اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف ہفتے کے روز کینڈی میں ہونے والے مقابلے کی تیاری کر رہا ہے۔ رواں […]

عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں یا نہیں؟ چوہدری پرویزالٰہی کا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں پرُ عزم ہوں اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑاہوں ۔احاطہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ(ن) لیگ کی […]

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن مہنگائی کیخلاف میدان میں آگئی ،پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کل پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنرل سیکرٹری نبیل طارق نے کہاکہ 2ستمبر بروز ہفتہ تمام بکنگ ایجنسیاں بند رہیں گی، ہڑتال […]

بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ اعلان کے مطابق کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ اس […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کن لوگوں کیخلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کاروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کی ایک بڑی وجہ سمگلنگ بھی ہے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر […]

ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا، قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) ڈالر بے قابو،اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے […]

پرویز خٹک کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان آگیا

پشاور (پی این آئی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کبھی بدنام کیا اور نہ ہی کروں گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ایسی پالیسیاں نہیں بنائیں جس سے قرض […]

شاہین شاہ آفریدی باہر۔۔ پاک بھارت میچ کیلئے کس بالر کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟ بھارتی میڈیا نے پراپیگنڈا شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی ) اپنے پہلے اوور میں وکٹیں لینے کے لیے پہچانے جانے والے فاسٹ باولر شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے ان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیاء کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ سپیشل 95کی قیمت میں 9.6فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 3.02درہم (تقریباً 252روپے)سے بڑھ کر 3.31درہم (تقریباً 277روپے)ہو گئی ہے۔ اسی طرح […]

close