معروف بھارتی اداکار کی 16 سالہ بیٹی نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلم ساز وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی 16 سالہ بیٹی میرا ذہنی تناؤ کا شکار تھی، اس نے مبینہ طور […]

انشا اور شاہین شاہ کی مہندی کی رسم ہو گئی، ولیمہ کب اور کہاں ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی کی رسم مہندی کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کی گئی ۔ انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں رشتےداروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ […]

فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کےکپتان بابراعظم کیخلاف دل کی بھڑاس نکال دی

اسلام آباد(پی این آئی)عامر نے کہا کہ آئی سی سی رینکنگ ہفتے بعد تبدیل ہوتی ہے، جب آپ کو ہی 40 میں سے 40 میچز کھیلنے ہیں تو پھر کسی میں 25 رنز بنائیں گے، کسی میں 50 تو کبھی 60 پر 70رنز اسکور ہوں […]

ورلڈ کپ 2023کیلئےکونسی ٹیم خطرناک قرار

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز کیون پیٹر سن نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں خطرناک ٹیم قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیون پیٹرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزسندھ، شمال مشرقی بلوچستان،بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا […]

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت نے 12 ربیع الاؤل کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی شعبے کے ملازمین کو بھی 29 ستمبر بروز جمعہ کی چھٹی ملے گی کیونکہ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نجی اور سرکاری دونوں شعبوں […]

عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا، آٹے کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) آٹے کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ۔۔ مہنگے آٹے نے غریب طبقے کو چکرا کر رکھ دیا، اوپن مارکیٹ اوریوٹیلیٹی سٹورزپرآٹےکی قیمتیں آسمان سےباتیں کرنےلگیں۔ اوپن مارکیٹ میں آٹےکا 20 کلو والا تھیلا 2750 سے زائد میں فروخت، یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو […]

پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

پشاور (پی این آئی) سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پی ٹی آئی سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت کم کرنے […]

یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت کا الزام، دفتر خارجہ کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ پیکج کیلئے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کی خبر بے بنیاد ہے۔ انہوں […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، دلچسپ فیچر متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے حریف ایپس سے مقابلے کے لیے ہر ماہ ہی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے۔ میسجنگ ایپ کی اپ ڈیٹ پر […]

close