عدالتی حکم پر تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) کراچی میں تحریک انصاف کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق انصاف ہاؤس عدالتی حکم پر کھولا گیا۔ پی ٹی آئی کے لائرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد انصاف ہاؤس پر موجود ہے۔ترجمان […]

طوبیٰ انور کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

کراچی (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد آج دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ آئل 77 سینٹ اضافے کے ساتھ 97.32 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے، دعائیں مانگیں

مدینہ منورہ (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مسجد نبویؐ گئے جہاں انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور دعائیں مانگیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگران […]

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے کونسا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری افسران کیلئے ’’صاحب‘‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے زمین کے معاوضے […]

انتظار کی گھڑیاں ختم ، کورولش عثمان کے سیزن5 کا ٹیزرجاری ، قسط کب نشر ہو گی ؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہرہ آفاق تاریخی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کا سیکوئل کورولش عثمان کا نیا سیزن آئندہ ماہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ کورولش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براق اوزچیویت نے اس سے متعلق انسٹا گرام پر […]

تحریک انصاف کی قانونی ٹیم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شیر افضل نے کس کو غدار قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ممبران شیر افضل ایڈوکیٹ اور شعیب شاہین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ایڈوکیٹ شیر افضل مروت نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین افضل کے […]

آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم کےخلاف نیب کیسز بحال ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)آصف علی زرداری اور یوسف رضاگیلانی کے خلاف ریفرنسز میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں نوٹسزجاری کردیے۔ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی توشہ خانہ کیس میں 24 […]

پاکستانی کرنسی نے دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی کرنسی نے امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ستمبر میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بلوم برگ اور اسٹیٹ بینک کی جانب کردہ فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ستمبر […]

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اچانک بھارت سے واپس وطن چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھارت آئے جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما اچانک وطن واپس روانہ ہوگئے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے جہاں ٹیموں کے کھلاڑی بھارت پہنچ رہے […]

فرخ حبیب کو گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو انکے 4 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ ٹویٹ میں گرفتاری کا […]

close