کراچی (پی این آئی) شدید مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نے لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔ پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کی قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی یا ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]
حیدر آباددکن (پی این آئی) آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81سکور سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 286سکور بنائے اور تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں نیدر لینڈز کی ٹیم […]
لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں معیشت کی بہتری کے لئے جاری اقدامات کے بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھی آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ایک اندازے کے مطابق اب تک ایسی ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں پولیس کے پاس باضابطہ […]
کراچی (پی این آئی) بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔۔ کراچی کیلئے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی۔ نیپرا کے فیصلے کے بعد پاور ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیخلاف مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق10 اکتوبر کو اہم کیسز سنے جائینگے، توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی 11اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ منگل کو […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں،یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 16ماہ کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2837 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2837 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 400 روپے جبکہ […]
لاہور (پی این آئی) نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا۔ نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ، بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی ٹکٹ ہولڈر سرفراز کھوکھر نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔ سرفراز کھوکھر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی ملکی مفاد میں نہیں ۔9 مئی کے پرتشدد واقعات ملکی مفاد کے لئے نقصان دہ ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی کے خلاف بھی کیسز تیار ہیں۔ فوجی تنصیبات پر حملے عارف علوی کی بیعت لے کر ہی کیے جا رہے تھے، جو لوگ پارٹی چھوڑ […]