مسلم لیگ (ن)نے کہاں جلسہ کرنے کیلئے درخواست دیدی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست دے دی۔ ن لیگی رہنما بلال یاسین نے 21 اکتوبرکو مینار پاکستان پر جلسےکی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی ہے۔     درخواست میں کہا گیا […]

پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان آنیوالے مسافروں کے لیے پی آئی اے نے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔       ترجمان پی آئی اے کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان […]

مسلم لیگ (ن)کا مولانا فضل الرحمٰن کے موقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی قیادت نے عام انتخابات تاخیر کے مولانا فضل الرحمان کے موقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ انتخابات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کی بھرپور مخالفت کریں گے۔میڈیا رپورٹس […]

غزہ جنگ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے فلسطینیوں کے حق میں بڑا اعلان کر دیا

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پوٹن نے فلسطینیوں کیلئے آزاد ریاست ان کا حق قرار دیدیا، جنگ میں قصور کس کا یہ بھی بتا دیا کہ موجودہ حماس اسرائیل جنگ بھڑکنے کی بڑی وجہ اسرائیلیوں کی خطے میں زبردستی آباد کاری ہے۔ […]

سونے کی قیمتوں میں دوبارہ ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) سونے کی قیمت میں دوبارہ ہزاروں روپے کی بہت بڑی کمی، ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود […]

جنید صفدر کی اہلیہ کیساتھ علیحدگی کی خبروں کی حقیقت کیا نکلی؟ جنید صفدر نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف سے علیحدگی کی تصدیق کر دی ہے۔       جمعرات کو انسٹاگرام پر اپنے تصدیق شُدہ اکاؤنٹ سے ایک سٹوری میں جنید صفدر […]

سولر سسٹم کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سولر سسٹم کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کر دی گئی۔۔۔ سولر سسٹم سے سستی بجلی کی پیداوار کرنے کے خواہشمند لیسکو صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا،سولر سسٹم کی قیمت میں دو سے چھ لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی […]

پی ٹی آئی کے مزید تین رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا

لوئر دیر (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مزید تین رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے تین سابق ارکان صوبائی اسمبلی کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے دیگر ممالک جانے والے شہریوں کے غیرمعمولی رش کے باعث یومیہ 20 ہزار سے 25 ہزار پاسپورٹ کے لیے درخواستیں موصول ہونے لگیں۔ رپورٹس کے مطابق بڑی تعداد میں درخواستیں جمع ہونے کے بعد پاسپورٹ کی چھپائی میں […]

75روپے کا نوٹ قابل قبول ہے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت کر دی

لاہور(پی این آئی) اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق اہم وضاحت، 75 روپے کے نوٹ کو ملک کے کسی بھی کمرشل بینک کی شاخ میں قابل قبول قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام […]

close