کراچی(پی این آئی) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے باعث ضروریات زندگی کی ہراشیا کی قیمتوں کو پرلگ گئے ہیں۔تاہم ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد مہنگائی کے کم ہونے کے ثمرات نظر آنے لگے ہیں۔ اس سال چاول کی زیادہ کاشت کے […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور کوآرڈی نیٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی 21 اکتوبر […]
اسلام آباد(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے لیے عقاب کا نشان لینے کی راہ ہموار ہو گئی۔ الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کردیا ہے جس کے بعد انتخابی نشان “عقاب” کسی دوسری جماعت یا امیدوار کو الاٹمنٹ کے لئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ 17 اکتوبر تک جاری رہنے کے امکانات ہیں۔ بارشوں کے سبب درجہ حرات میں واضح کمی کے امکانات ہیں۔ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 2 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بچوں کی تعداد 500 سے زائد ہے۔ اسرائیلی […]
مانسہرہ (پی این آئی) زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔ مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 80 کلو میٹر بتائی […]
فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے زیر اہتمام 38ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں فرٹیلائزر سیکٹر میں “سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلینس” سے نوازا گیا۔ ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اورمنیجر کارپوریٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا […]
احمد آباد میں پاک بھارت کی وجہ سے جہاں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے وہیں سکیورٹی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر کو ’ نو ڈرون زون‘ قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد پولیس نے آج نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاک […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شائقین کرکٹ اور قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا ہے۔ گلوکار جواد احمد نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے تیار کیا گیا خصوصی […]