شمالی وزیرستان (پی این آئی)سیکیورٹی فورسزنےشمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 6دہشتگرد ہلاک 8زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں کیا […]
