6.3شدت کا خوفناک زلزلہ، لوگوں میں پھر شدید خوف و ہراس

کابل(پی این آئی)افغانستان میں گزشتہ 9 روز کے دوران شدید نوعیت کا تیسرا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔       زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 […]

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کی چاندی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 اکتوبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں 88 پیسے فی لیٹر اضافے کی […]

16اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) 16 اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی ۔۔۔۔آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔       ورکنگ پیپر میں […]

شاہین شاہ، وسیم اکرم نہیں ہے، روی شاستری نے کیا کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت کے معروف کمنٹیٹر اور سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خراب پرفارمنس پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وسیم اکرم نہیں ہے انھیں زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

پاکستان کو شکست کے باوجود کئی بھارتی شائقین ناخوش

احمد آباد (پی این آئی)احمد آباد میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے سب سے بڑے میچ میں بھارتی شائقین پاکستان کو شکست دے کر خوش تو دکھائی دیے تاہم زیادہ خوش نظر نہیں آئے۔ میچ کے بعد گفتگو میں بھارتی شائقین نے تسلیم […]

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کے شہریوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے فلسطین اسرائیل کشیدگی سے متعلق اظہار خیال […]

یکم اکتوبر سے اب تک کتنے ہزاروں افغانی پاکستان چھوڑ گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا بڑے پیمانے پر بابِ دوستی سے انخلا ء مزید تیز ہوگیا ،کنٹرول روم کے مطابق یکم اکتوبر سے اب تک 6 ہزارسے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔مختلف شہروں سے فارن […]

ورلڈ کپ کون جیتے گا؟ شعیب اختر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا کہ ایک لاکھ کراؤڈ صرف شعیب اختر ہی چپ کرواسکتا تھا، آپ اتنے پانی میں نہیں ہیں پاکستانی کھلاڑیو! سیمی فائنل کی ریس باقی ہے لیکن روہت شرما نے ٹھوک کر بجایا ہے، بمرا کی […]

وہ اسلامی ملک جس نے غزہ کے لیے طبی امداد بھیجنے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے مصری شہر عریش کی جانب فوری طبی امداد لے کر ایک طیارہ بھیجا جس کو رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں لایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے پہلے نائب حکمران شیخ مکتوم […]

close