اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 24 قیراط سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں مسلسل 28 ویں روز کمی واقع ہونے کے بعد روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 14 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کی جائے گی یا نہیں؟ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کل فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔ انسداد سموگ اقدامات کے حوالے سے تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیراطلاعات و ثقافت عامر میر نے مونس الہی کے بیان پر کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کی خاطر ملک سے فرار ہو کر یورپ میں روپوش ہونے والے مونس الہٰی پنجاب کی […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برف باری اورمیدانی علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نوازشریف کو لندن میں سرکاری پروٹوکول نہیں ملا۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی واپسی سے متعلق نگران کابینہ میں کوئی بات نہیں ہوئی، نہ ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کا کہناہےکہ حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے اور شفافیت کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات […]
ننکانہ صاحب(پی این آئی) محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرددیئے،جن پر(آج)16اکتوبر سے عمل درآمد ہوگا۔ نئے اوقات کار15اپریل2024ئ تک نافذ العمل رہیں گے،سی ای او ایجوکیشن ننکانہ صاحب احسن فرید کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری […]
لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر سابق آل راؤنڈر شعیب ملک نے بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ وقت آگیا […]
ریاض (پی این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کومشرق وسطیٰ جنگ میں مدد مانگنے پر کرارا جواب دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم […]