اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے معاملے پر جاری ہوئے ہیں، الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفرکیس سننے والے جج کی تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت جج تعیناتی کو درست قرار دے دیا۔ […]
دبئی (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے۔ان کی دبئی روانگی اہم میٹنگ کے سبب تاخیر کا شکار ہوئی تھی، نواز شریف کو دبئی ایئرپورٹ حکام کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف […]
پشاور ( پی این آئی) صحت کارڈ پر شہریوں کا مفت علاج بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فنڈز کی عدم فراہمی پر انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر صحت کارڈ پر مفت علاج معطل کردیا۔ انشورنس کمپنی نے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے اہم میچ کے لیے تیاری کر رہی ہے، جو جمعہ کو بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں ہونے والا ہے۔ پاکستان کو اپنے آخری […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) حکومت نے عازمین حج کے لئے اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس 11 لاکھ روپے وصول کئے جائیں گے، ایک ہی خاندان ہونے کی صورت میں عازمین حج کو […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کیلئے ایک ہی سہ ماہی میں بجلی دوسری بار مہنگی کئے جانے کا امکا ن ہے، نیپرا دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید 3 روپے 2 […]
کوئٹہ(پی این آئی ) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ حتمی نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) روس کے ساتھ طویل مدتی آئل سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا۔یہ معاہدہ رشین انرجی فورم کے دوران پاکستانی ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل)اور متعلقہ روسی ادارے کے مابین طے پایا۔ اس طویل مدتی معاہدے کے تحت پاکستان ریفائنری […]
پشاور (پی این آئی) جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ ہوا، پولیس ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔ پولیس وین کے قریب دھماکہ اعظم ورسک کے علاقے میں ہوا ، ایک بچہ پولیس وین کے قریب سے […]