اسلام آباد (پی این آئی) روسی صدرولادیمیر پوٹن نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات نہ کرنے کے معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی دہائیوں بعد روس میں جوہری تجربات کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ یہ […]
کراچی(پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو ایک اور سیاسی جھٹکا، جی ڈی اے کے رہنما عادل الطاف انڑ اور عدنان الطاف انڑ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ عادل الطاف انڑ اور عدنان الطاف انڑ نے کراچی میں رہنما پیپلزپارٹی فریال تالپور سے ملاقات میں […]
کراچی (پی این آئی)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ معذرت خواہانہ سیاست کا دور ختم ہوچکا، اب ہم دیکھیں کہ کیسے الیکشن چوری کرتے ہو۔ تفصیلات کےمطابق جے یو آئی ف کے جلسےسے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]
راولپنڈی(پی این آئی) فواد چوہدری کے خلاف گھیرا تنگ ، اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن نے فواد چوہدری کے خلاف پرل گلوبل ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی کے مطابق فواد چوہدری فراز چوہدری اور انکے کزن چوہدری […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پولنگ ڈے اتوار کو نہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ چیف الیکشن کمشنرنے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہم نے 11 فروری کی تاریخ دی تھی، ہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر پاکستان نے مشکل شعبوں میں بہتری کیلیے اقدامات کیے، پاکستانی معیشت کو درست سمت پر […]
لاہور (پی این آئی) مسلسل دوسرے ہفتے ملک کے ڈالر ذخائر میں ٹھیک ٹھاک کمی، ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 12 ارب ڈالرز کی سطح کے قریب آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر سے […]
بنگلورو (پی این آئی) نسیم شاہ کا وہ مشورہ جس نے بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو جانے والے فاسٹ باولر نے ٹیم سے باہر رہتے ہوئے بھی ٹیم کی مدد سے گریز […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کوئی شک نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے مقبول لیڈر ہیں، آئندہ انتخابات میں بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ایڈمنسٹریٹو سروسز کی سینئر افسر تہذیب النساء کو آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ اس سے قبل وہ بطور ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ فرائض انجام دے رہی تھیں۔ تہذیب النساء کا تعلق آزاد جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے کنگ عبداللہ کیمپس میں آزادکشمیر میں قائم پانچوں جامعات میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب […]