بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا،خیبرپختونخوا کے بالائی […]

سرکاری افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور واپڈا افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوا جس میں واپڈا افسران کی مفت […]

گریڈ 1 سے 18 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور بورڈ کے سینکڑوں ملازمین کی بالا آخر سنی گئی، بورڈ آف گورنرز نےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی۔ تفصیلا ت کے مطابق بورڈ آف گورنرز نےتنخواہوں میں 50فیصد تک اضافے کی منظوری دی۔ گریڈ 1 سے 18 تک کے […]

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملتے ہی شان مسعود کا پہلا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ کپتان مقرر ہونے کے بعد اپنے بیان میں شان مسعود نے کہا کہ پاکستان کے لیے […]

ورلڈچیمپئن بننے کی دوڑ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

ممبئی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کیوی بلے باز میزبان بھارت کی جانب سے دیا گیا پہاڑ جیسا ہدف حاصل نہ کر سکے۔ بھارت کی جانب سے محمد […]

پیٹرول کی بجائے الیکٹرک بائیک خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری طور پرپیٹرول والی موٹربائیک کی بجائے الیکٹرک بائیکس خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کے بعد سرکاری طورپر کوئی فیول والی موٹر بائیک نہیں خریدی جائے گی، الیکٹرک بائیک کے بڑے مثبت اثرات […]

تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف خواتین ونگ کی رہنما قدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ بدھ کے روز قدرت نیازی نے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان […]

قومی ٹیم کی کپتانی ملتے ہی شاہین آفریدی کا بابراعظم کیلئے پہلا پیغام جاری

لاہور(پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بننے کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابراعظم آپ کی بے مثال قیادت کے زیر سائے حقیقی ٹیم ورک اور دوستی کا مشاہدہ ایک اعزاز ہے۔ – @babarazam258: under your […]

پی ٹی آئی امیدواروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امید واروں کیلے کڑا وقت شروع ہوگیا اور محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیاگیا ہے۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کو ہدایات جاری کی گئی ہیں […]

سرکاری افسران پر نئی پابندی لگ گئی

اسلام آ باد (پی این آئی ) سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے عہدوں کے ساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختونخواہ میں 10 سالہ بچے کے قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس […]

قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کی تعیناتی سے متعلق بھی اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتانوں […]

close