بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) بارش ہوگی یا نہیں؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھنداورسموگ کا […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی معیشت سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے نگران حکومت عام انتخابات میں مکمل غیر جانبدار رہے گی، ملکی معیشت اب مستحکم ہو چکی ہے۔ نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کسی مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت […]

پی ٹی آئی کو الیکشن سےباہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یا نہیں؟ سینئر صحافی انصار عباسی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی شرکت پر پابندی عائد کرنے پر غور نہیں کیا جا رہا۔ نگران وزیراعلیٰ مرتضیٰ سولنگی نے بھی تصدیق کی کہ […]

آج رات بارش کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات اور کل ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے فورکاسٹ جاری کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج جمعہ کی شب اور کل ہفتہ کو دن بھر کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان […]

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما رہنما شہزاد سموئیل ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ شہزاد سموئیل نے مسلم لیگ نون کے ینارٹی ونگ پنجاب کی چیف کو آرڈینیٹر راحیلہ خادم حسین سے ملاقات میں مسلم لیگ نون میں شمولیت […]

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کر لیا۔ جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملے گا۔ن لیگ نے جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت سابقہ جنوبی پنجاب محاذ کے دیگر رہنماؤں سے بیک […]

ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت، اہم گرفتاری ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈی آئی جی شارق جمال خان کی پراسرار موت کی تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے پولیس نے ان کی موت کی رات ان کے ساتھ تعینات پولیس ملازم کو حراست میں لے لیا۔ شارق جمال خان کی بیٹی حانیہ شارق نے والد […]

پی سی بی نے سہیل تنویر کو اہم عہدہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ سہیل تنویر کا پہلا اسائنمنٹ اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انتخاب ہوگا جو 8 […]

بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کی شامت آگئی

لاہور(پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں 6 افراد کے موت میں قتل کی دفعات شامل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ لاہور میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے […]

مسلم لیگ (ن) میں آپسی اختلافات پر کیپٹن صفدر کا بیان آگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی کی مثال ایک گھر کی ہے جہاں اختلافات ہوتے رہتے ہیں، سردار مہتاب اور ظفر اقبال جھگڑا کے آپس میں چھوٹے موٹے ایشوز پر اختلافات ہیں، […]

close