کوئٹہ(پی این آئی) صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک روٹی کی قیمت 50روپےمقرر کر دی گئی۔تندور ایسوسی ایشن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کوئٹہ میں 330 گرام روٹی کی قیمت 50روپے مقرر کردی گئی جبکہ 165 گرام کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈکپ 2023کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی جبکہ ایک اور فین فین کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر بنگال بنکورا اور جے پور میں مبینہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کرکٹر کی ہونے والی اہلیہ کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ دریں اثنا شوکت یوسفزئی نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا […]
ملتان (پی این آئی)ملتان میں ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چاول کی قیمت میں اضافہ کر کے ایک ہزار روپے فی من مہنگے کر دیئےگئے۔ سیلاہ کائنات چاول 9 ہزار روپے من سے بڑھ کر 10 ہزار روپے فی من ہو گیا۔ کچی کائنات […]
کراچی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمااور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہدایت تھی کہ کبھی پاک فوج کے خلاف بات نہیں کرنی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے دعوی کیا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والے سب واپس آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں گے، ووٹ پی ٹی آئی کا ہے، پی ٹی آئی کو نہ […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ لاہور میں صرف سعد رفیق کی سیٹ جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نگراں حکومت دراصل ن لیگ کی ہے، جو ن لیگی پالیسیوں پر […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، شوگر ملز نے حکومت پر چینی کے اضافی اسٹاک کو بیرون ملک فروخت کرنے کی اجازت دینے کا دباو ڈالنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ نے 58 ہزار مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی محکمہ داخلہ کی اسٹیرنگ کیمٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ […]