لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کے انٹرپارٹی الیکشن سے متعلق الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی تھی۔ اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس کے […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کا یونٹ مزید 15 روپے مہنگا ہونے کا امکان، عوام پر 1 ہزار ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے ملک میں ہول سیل انرجی مارکیٹس کے قیام کی صورت میں گھریلو صارفین […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب والے غیر معمولی سردی کے موسم کیلئے تیار ہو جائیں، بارشیں ہی بارشیں ہوں گی، سعودی ماہرین موسمیات نے موسم سرما کے دوران مملکت میں معلول سے زیادہ بارشوں کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو ’’ٹاؤٹ ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ قوتوں کی جانب سے اس موقع پر جان بوجھ کر لانچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخواہ میں پیپلزپارٹی کی اہم صوبائی وکٹ گرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء دوست محمد خان اور ساتھیوں نے مرکزی رہنماء ن لیگ امیر مقام سے ملاقات کی، ملاقات انتخابات […]
لاہور (پی این آئی) گیس کی قیمتوں میں 520 فیصد اضافہ کر دیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات نے حکومت کی جانب سے گیس 192 فیصد مہنگی کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے یکم نومبر سے گیس کی قیمتوں میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ممکنہ خرابی کا حصہ نہ بننے کیلئے الیکشن نہیں لڑ رہا، اگر تاثریہ ہو کہ کوئی فیورٹ ہے تو اس الیکشن میں ابہام پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی […]
کراچی (پی این آئی) سردیاں شروع ہوتے ہی ناجائز منافع خوروں کی بھی چاندی ہوگئی۔ مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اس کے انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے گئے۔ شہر قائد میں انڈوں کے بیوپاریوں نے سرد ہوا چلتے ہی فی […]
لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل […]
جدہ(پی این آئی) سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے ‘ کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز کے انتقال پران کی مغفرت اور بلندی درجات […]