موٹروے پولیس نے جرمانوں سے متعلق نیا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کی طرف سے جرمانوں سے متعلق نئے اعلان نے لوگوں کو بوکھلا کر رکھ دیا ہے۔ Attention! pic.twitter.com/RRLXYwmaME — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial) December 14, 2023 موٹروے پولیس کی طرف سے کہا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں چار ماہ کے دوران ایندھن کی قیمتوں سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ہونیوالےاعلامیے کے مطابق 16ستمبر سے 16 دسمبر 2023 تک فی لیٹرپیٹرول 64 روپے 4 پیسے […]

موسم سرما کی بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بعض میدانی […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اچھی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ پریس کانفرنس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ ملک کی تاریخ میں آج پہلی بار مصنوعی بارش کی گئی، 15 […]

تنخواہوں پر ٹیکسز لگانے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مقامی نمائندے نے اِن میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان سے تنخواہوں اور کاروباری آمدنی پر ٹیکس میں اضافے اور پیٹرولیم لیوی زیادہ سے زیادہ حد […]

بابراعظم یا شاداب خان، نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کس کو ڈراپ کیا جائیگا اور کون کھیلے گا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابر اعظم کو […]

بارشیں اور برفباری شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، وادی زیارت اور گرد و نواح میں رات گئے برفباری سے گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے خیبر […]

جہلم فواد چوہدری کا ہے، جیل میں قید فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی انتخابی مہم کا اعلان کردیا۔ فوادچوہدری جہلم سے ہیں اور جہلم فوادچوہدری کا ہے! اب کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں رہنا چاہیے کہ فواد جیل میں […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔       تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹریٹ میں آئی پی پی قیادت سے ملاقات میں انہوں […]

close