اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت اور عسکری قیادت کی کوششوں سے ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات بھی سستی ہو چکیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2023 کی پہلی ششماہی میں پاکستان اقتصادی ڈیفالٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اعلان کردہ نان فائلرز کے بجلی کنیشنز اور موبائل سمیں بند کرنے کی تاریخ آگئی ہے۔ ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ موبائل فون سمز بلاک […]
اسلام آباد(پی این آئی)سال 2023ء کے دوران ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے1251 ملین روپے کی منی لانڈرنگ اور 138 کلو سونے کی اسمگلنگ ناکام بنائی۔ ہیڈ کوارٹرز اے ایس ایف نے ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ […]
راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری کے ریسٹ ہاؤس میں رہنے پر 942 روپے بقایاجات نہیں دیے، 942 روپے نہ دینے پر مجھے نا اہل قرار دیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ نیب رپورٹ کے مطابق دبئی سے تخمینہ لگوانے پر معلوم ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں آج سے دائر ہوسکیں گی۔ تفصیلا ت کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے اور منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل […]
بولان (پی این آئی) بولان کے علاقے مچ میں پولیس تھانےکے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی دکانوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس نے جاں بحق بچوں […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے […]
پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں کو بھی موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم نے نظرثانی کے بعد موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چوبرجی سٹاف کالونی میں سرکاری ملازمین کی رہائش کے لئے ملٹی سٹوریز ٹاور کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ محسن نقوی نے سرکاری ملازمین کے لئے اپارٹمنٹس ٹاور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کہا کہ 5 […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں این اے 121 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ لیگی رہنما شیخ روحیل نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں […]