کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 48 گھنٹے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے ہفتے کے روز کراچی میں صنعتوں اور کمبائنڈ نیچرل گیس (CNG) سٹیشنوں کو […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث سکولوں کی تعطیلات میں مزید اضافہ کی سفارشات صوبائی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں مزید اضافے کے باعث محکمہ موسمیات کی مشاورت سے تعلیمی […]
کامونکی (پی این آئی) کامونکی میں تیز رفتار مزدا نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی جس کے نیتجے میں بہن بھائی جاں بحق، والد اور دوسری بیٹی شدید زخمی ہو گئے۔ افسوس ناک واقعہ بھولا پیر کے قریب پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر […]
لاہور (پی این آئی) مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ملک کے متعدد شہروں میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ پرچون سطح پر فی کلو […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے نااہل کرنے کی خبروں کی تردید کردی، مجھے نااہل نہیں کیا گیا، فواد چودھری کے کہنے پر اپنے کاغذات واپس لئے ہیں۔ ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا […]
فیصل آباد (پی این آئی) 9 مئی کو سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کے کیس میں پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کی عام اتخابات ملتوی کرنے کی منظور کردہ قرارداد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو موصول ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد بارے اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن کا اجلاس […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں مسافر ٹرین کو آگ لگا دی گئی، کئی پولنگ بوتھ بھی نذر آتش کر دیئے گئے۔ بنگلہ دیش میں انتخابات سے ایک روز قبل مشتعل مظاہرین نے کئی پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی۔ دوسری جانب ڈھاکہ جانے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے برطانوی جریدے کے مضمون میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکا پر لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا پاکستان کو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزذگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں میں 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔ اس دوران الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاونڈ ریفرنسسز کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی سماعت احتساب عدالت کے جج […]