اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا ہے۔ملک میں آج سونے کی فی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کمرکی تکلیف کا شکار بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ بیڈ ریسٹ پر چلےگئے ہیں اور چیمپئنز ٹرافی میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمراہ آسٹریلیا کے خلاف بورڈر گواسکر ٹرافی کے سڈنی ٹیسٹ میں کمر کی […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب ایکسچینج […]
لندن(پی این آئی) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ میں انسداد بدعنوانی کی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں فنانشل سروسز اور اینٹی کرپشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پر قانونی تارکینِ وطن کو بلاجواز روکا جانے لگا۔ پاکستان اوورسیز امپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔ پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاور میں بات چیت، آرمی چیف نے کہا افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے اور پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ آرمی چیف […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے جامع صحت کے اصول وضوابط جاری کردیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسی نیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے حوالے سے اجلاس،وزیراعظم کا کہنا تھا اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نوجوانوں کو پیشہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں نجی کارروائی کے دن ارکان قومی اسمبلی کے متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے، اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی،وفاقی دارالحکومت میں جہیز کی ممانعت کے حوالے سے بل پی […]
لاہو ر (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاکھوں مرلے اراضی متحدہ عرب امارات کو کرائے پر دیدی تاہم یہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی کہ یہ کرایہ محض ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ رکھا گیا۔ تفصیل کے مطابق لیز پر […]
اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے واہ کینٹ خود کش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ روز نامہ امت کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ […]