اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین مذاکرات کے تیسرے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا انتہائی مثبت کردار رہا، حکومتی ممبران بھی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مؤقف کے معترف […]
