اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔حکومت نے آئی ایم ایف کی […]
راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کپتان روہت شرما کی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کے لیے پاکستان آمد کے معاملے پر سیکرٹری بھارتی بورڈ دیواجیت سائیکیا کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نومنتخب سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے بھارتی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے 30 سال بعد کھانے کی اشیا، بیکری، مشروبات ، ادویات میں سرخ رنگ ڈائی نمبر 3 کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔ یادرہے سائنس دانوں کی جانب سے انسانوں اورجانوروں میں سرخ رنگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیف علی خان کی سرجری کردی گئی اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جبکہ ممبئی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کی شناخت بھی کر لی ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب، معروف اداکار سیف علی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، ان کا کوئی جواب بنتا ہی نہیں، ان کے پاس پراپیگنڈے کے علاوہ اور کچھ […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی سکینڈل کوئن اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی فلم” ایمرجنسی” کی ریلیز پر بنگلہ دیش میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی نمائش روکنے کا فیصلہ بھارت […]
کراچی(پی این آئی)آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے تحفظات 72 گھنٹے […]
لاہور (پی این آئی )سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیاہے کہ 22 جنوری کو حکومت کا اسکینڈل آنیوالا ہے ،نہیں رکاتوحکومت جیل بھی جائیگی ، مذاکرات کے نتیجے میں پی ٹی آئی کیلیے خوشخبریاں نظر نہیں آرہیں جبکہ عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس […]
اسلام آباد(ڈپی این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہوگیا، مٹی کےتیل کی قیمت میں 6 روپے 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169 روپے 25 پیسے فی […]
لاہور ( پی این آئی) غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد جماعت اسلامی نے کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل […]