ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب ایکسچینج […]

اہم شخصیت نےعہدے سے استعفیٰ دیدیا‎

لندن(پی این آئی) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ میں انسداد بدعنوانی کی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں فنانشل سروسز اور اینٹی کرپشن […]

بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پر قانونی تارکینِ وطن کو بلاجواز روکا جانے لگا۔ پاکستان اوورسیز امپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔ پاکستان […]

خیبر پختونخوا میں آپریشن سے متعلق آرمی چیف کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاور میں بات چیت، آرمی چیف نے کہا افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے اور پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ آرمی چیف […]

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں‎

ویب ڈیسک (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے جامع صحت کے اصول وضوابط جاری کردیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسی نیشن […]

بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے حوالے سے اجلاس،وزیراعظم کا کہنا تھا اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نوجوانوں کو پیشہ […]

جہیز لینے یا دینے والے کو کتنے سال قید کی سزا ہوگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں نجی کارروائی کے دن ارکان قومی اسمبلی کے متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے، اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی،وفاقی دارالحکومت میں جہیز کی ممانعت کے حوالے سے بل پی […]

حکومت پنجاب نے متحدہ عرب امارات کو لاکھوں مرلے زمین دیدی

لاہو ر (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاکھوں مرلے اراضی متحدہ عرب امارات کو کرائے پر دیدی تاہم یہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی کہ یہ کرایہ محض ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ رکھا گیا۔ تفصیل کے مطابق لیز پر […]

سپریم کورٹ نے رہائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے واہ کینٹ خود کش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ روز نامہ امت کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ […]

بلاول نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور ( پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے لاہور کے دورے پر آ رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول لاہور میں ایک ہفتہ قیام کریں گے اور پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال پر ملاقاتیں بھی کریں گے.لاہور کی تنظیم […]

گورنرپنجاب کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر ساتھ نہ دیتی تو آج نہ حکومت ہوتی اور نہ ہی سسٹم چلتا، اب بھی وزیراعظم کو بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات پرسنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے ورنہ کہیں […]

close