روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک […]

خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص نے […]

12 ممالک نے پاکستانیوں کو بےدخل کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے 107 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 14 ڈیپوٹیز کو منشیات فروشی، جعلی کرنسی پھیلانے اور دیگر الزامات کے تحت کراچی میں گرفتار کر لیا گیا […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری کو داخل ہوگا،بادلوں کے اس سسٹم کے آنے سے بارش ہوگی جبکہ دھند کی شدت میں کمی آئے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں […]

190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں جمع نہیں کرائے گئے ،یہ عوام اور سرکار کا پیسہ تھا ، القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہے میڈیا کو جا کر دیکھنا چاہیے۔ سیالکوٹ […]

چیمپئنز ٹرافی، قومی سکواڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور (پی این آئی)چیمپئنز ٹرافی کیلئے جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے والے سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان نے سہہ فریقی سیریز کھیلنی ہے، سہہ فریقی سیریز کے لیے جنوبی […]

شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رمضان کے پہلے یا پھر دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہوں گے، انہوں نے […]

حج 2025 ء کےبارے میں بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی پرائیویٹ کمپنیوں کے ذریعے جانیوالے حجاج کرام پاکستان اور سعودی عرب کے قوانین کی مکمل پاسداری کریں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے تعاون سے مسائل اور مشکلات کو حل کیا جا رہا ہے، […]

غیر رجسٹرڈ اورجعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں چلانے والوں کیلئے اہم خبر‎

لاہور (پی این آئی) غیر رجسٹرڈ گاڑیوں ا ورجعلی نمبر پلیٹس کے ساتھ سفر کرنے والی گاڑیوں کے بارے میں اہم خبر آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابقغیر نمونہ اور جعلی نمبر پلیٹس کے ساتھ سفر کرنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے […]

ایک اور غیرملکی کھلاڑی نے پی ایس ایل کھیلنے سے معذرت کرلی

لاہور (پی این آئی)افغانستان کے فاسٹ باؤلر نوین الحق نے پی ایس ایل کھیلنے سے معذرت کرلی۔ نوین الحق نے انسٹاگرام پر پی ایس ایل نہ کھیلنے کی اسٹوری لگائی۔ نوین الحق کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے ساتھ آخری سیزن بہت اچھا رہا، […]

close