//

مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، پیٹرولیم  مصنوعات کا نیا ریٹ جاری ، قیمتوں میں اضافہ

 

پیٹرول4 روپے 93 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔

پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 74 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اورڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔
اگلی نئی قیمتوں کا تعین 22 جولائی رات بارہ بجے تک ہوگا۔
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close