سینکڑوں قیدی جیل سے فرار

پاناما میں جیل سے 195قیدی فرار ہو گئے ۔

’’شنہوا‘‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں 195 قیدی جیل سے فرار ہو گئے، جن میں سے 123 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ باقی مفرور قیدیوں کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

جیل سے قیدیوں کے بڑے پیمانے پر فرار ہونے کے واقعے میں3 افراد ہلاک اور 9 زخمی بھی ہوئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close