آزاد کشمیر میں وعدے پورے کرنے کا وقت آگیا، بلاول بھٹو کا پیغام

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

.چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا

.چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں و کشمیر میں عوامی حکومت کے ترقیاتی کاموں پر بھی بریفنگ دی

.پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں عوامی وعدوں کی تکمیل کے لئے آپ کو وزیراعظم بنایا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فیصل راٹھور سے مکالمہ

آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے کئے گئے ہمارے وعدے امانت ہیں اور ہم امانت میں خیانت نہیں کرتے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم فیصل راٹھور سے .گفتگو

.آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے کئے گئے وعدوں کو فی الفور مکمل کرکے اگلے انتخابات کی تیاری کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close