انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم رہنما جاں بحق

: تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار میں فائرنگ،قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے ۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک فضل واحد جاں بحق ہوگئے۔ملک فضل واحد کا تعلق تحصیل ماموند علاقہ ڈمہ ڈولہ سے تھا ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close