یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی کا عندیہ دیا ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ اگر ایران کسی سمجھوتے پر آمادہ ہوتا ہے تو اس پر عائد پابندیوں کو نرم کیا جا سکتا ہے۔امریکا کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر پابندیوں پر چین کا ردعمل سامنے آ گیا
یورپی یونین کے اجلاس کے دوران کسی بھی رکن ملک نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت نہیں کی۔
مزید برآں جرمن چانسلر نے یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی فوری رکنیت ممکن نہیں، تاہم اس کی شمولیت کے لیے ایک طریقہ کار تجویز کیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






