ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں امریکی لاجسٹک مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کمپلیکس میں واقع امریکی سفارتی اور لاجسٹک مرکز کو ڈرون حملے کا ہدف بنایا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ حملہ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اندر کیا گیا، جہاں ایک عراقی فوجی اڈہ بھی موجود ہے، اور اسی کے ساتھ امریکی تنصیب قائم ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close