جنوبی وزیرستان میں دہماکہ

جنوبی وزیرستان میں دہماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

دھماکے کی آواز دور دراز علاقوں میں بھی سنی گئی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس نے واقعے کی جگہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close