اٹک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی۔
سابقہ ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا،جیل انتظامیہ کے مطابق دہشت گردی عدالت کی جانب ضمانت کنفرم ہونے پرسیمابیہ طاہرکورہاکیاگیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں