انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کے بڑے موسیقار انتقال کر گئے

معروف موسیقار الطاف حسین عرف طافو خان طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔

طافو خان نے متعدد فلموں کی موسیقی دی، طافو خان نے نامور گلوکاروں کو متعارف کروایا۔ انہوں نے سات سو سے زیادہ فلموں کا میوزک دیا۔ ان کے مقبول گانوں میں سن وے بلوری اکھ والیاو شامل تھے۔طافو خان کے انتقال پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے گہرے دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ایسے قابل موسیقار کم پیدا ہوتے ہیں۔انہوں نے ہمیشہ فن موسیقی کو پروان چڑھایا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close