سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

سرگودھا (پی این آئی) سرگودھا شہر میں آج عام تعطیل ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج شہر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا، 28صفرکے جلسوس کے باعث تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں