صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ

پشاور(پی این آئی) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔

دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close