کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔حلف بردار کی تقریب گورنر ہاس میں منقعد ہوئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے 5 وزرا سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جان اچکزئی، امجد رشید، ڈاکٹر قادر، کیپٹن ریٹائرڈ زبیر جمالی اور پرنس احمد شامل ہیں۔تقریب حلف برداری میں نگران وزیراعلی علی مردان خان ڈومکی، سیکرٹریز کیعلاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد نے بھی شرکت کی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں