سلمان خان بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے کتنے ہزار کروڑ معاوضہ لیں گے؟ جا ن کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی شو ’’بگ باس ‘‘کا 16واں سیزن رواں سال کے ستمبر میں شروع ہو گا جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔ اس بار شو کی میزبانی کیلئے کتنا معاوضہ مانگا جارہا ہے یہ جان کر ہوش اڑ جائیں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بار بھارت کے سپرسٹار سلمان خان بگ باس 16کی میزبانی کیلئے 1000کروڑ سے زیادہ کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اس بار ڈٹ گئے ہیں اگر معاوضہ نہ بڑھایا گیا تو وہ شو کی میزابانی نہیں کریں گے ۔ تاہم بھارتی میڈیا کے دعویٰ پر سلمان خان کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے ۔یاد رہے سلمان خان اس سے قبل تین سو پچاس کروڑ معاوضہ لے چکے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close