بڑے کرکٹر کا قربانی کا بکرا چوری ہو گیا

لاہور (پی این آئی) ان دنوں ہر طرف قربانی کے جانوروں کی خریداری اور ان کو لانے لے جانے کی خبریں گرم ہیں۔ ایسے میں دلچسپ خبر یہ آئی ہے کہ پاکستان کے بڑے کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔کرکٹر کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ یہ لوگ عید پر قربانی کے لیے 6 بکرے خرید کر لائے تھے، رات گئے ان میں سے ایک بکرا چوری ہو گیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ بکرے کی چوری سے متعلق نجی ہاؤسنگ اتھارٹی کی سیکیورٹی کو آگاہ کر دیا ہے لیکن ابھی تک بکرے کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close