مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس، عدالت نے ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس میں ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی 27 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزمہ کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کے بعد تھانہ کوہسار پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close