اداکارہ میرا نے عوامی فلاح کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

لاہور ( آئی این پی ) سیاست دان اپنی سیٹ بچانے کے لیے اور اپنے مفاد کے لیے لانگ مارچ کرتے اور میں اپنی عوام کی فلاح وبہبود کے لیے لانگ مارچ کروں گی عید کے بعد میں اور میرے ساتھی فنکار لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے جس میں شفقت بیگم ٹرسٹ کے لئیے فنڈ اکٹھا کر کے غریب عوام کے لئیے فری ہسپتال بناو￿¡ گئی ان باتوں کا اظہار خیال فلم سٹار میرا نے گزشتہ شب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا اتھا میں اپنی آخرت کے لئیے یہ فلاحی کام کرنے کا ارادہ کیا ہے میری خواہش ہے کہ اک سال کے اندر میں ہسپتال مکمل کروں اس سلسے میں میری ساتھی فنکاروں سے بات ہو چکی ہے اور عید کے بعد ہم سب مل کر لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے اور ہسپتال کے لئیے فنڈ اکٹھا کریں گے

انہوں نے کہا کہ فنڈ ریزنگ کے لئیے پاکستان کے مختلف شہروں میں شو بھی لئیے جائے گے اور جس میں میں خود پرفارم کروں گی اور مجھے یقین ہے پاکستان عوام اس نیک مقصد کو پورا کرنے کے لئیے میرا بھرپور ساتھ دے گی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں