ملک میں فی تولہ سونا سستا

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں 650روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9ہزار 850روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونیکی قدر 536روپے کم ہوکر 94ہزار 200روپے ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 808 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close