لاہور(پی این آئی ) ترک اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈکرنے والےملزم کاشف ضمیرکی ضمانت خارج کردی گئی۔ عدالت کی جانب سے ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت عدم پیروی کی وجہ سے خارج کی گئی ہے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم کاشف ضمیر پرمشہور ترک سیریل’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکاراینگن التان کوپاکستان بلاکرفراڈکرنے کاالزام ہے۔یاد رہے کہ عدالت کی جانب سے ایک ، ایک لاکھ کے دو مچلکوں کے عوض ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت منظور کی گئی تھی۔ ترک اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈکرنے والےملزم کاشف ضمیرکی ضمانت خارج کردی گئی۔ عدالت کی جانب سے ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت عدم پیروی کی وجہ سے خارج کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں