لاہور(پی این اآئی)جوہر ٹاون دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا گیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار ہونے والا ڈیوڈ ماسٹر مائنڈ نکلا۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے کے ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ کا تعلق کراچی سے ہے، ڈیوڈ کچھ عرصہ قبل دبئی سے واپس آیا تھا۔ ڈیوڈ گوجرانوالہ میں کچھ عرصہ سے رہ رہا تھا۔ ڈیوڈ نے گاڑی کو دھماکے کے لئے تیار کروایا۔ ڈیوڈ کا تعلق غیر ملکی تنظیم سے ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں