محکمہ موسمیات نے آج کن کن علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم بالائی

خیبر پختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش ہوئی ۔ سب سے زیادہ بارش( ملی میٹر) : خیبر پختونخوا : کالام ،دروش 06، دیر 03، پاراچنار ، میرکھانی 01 گلگت بلتستان : بگروٹ میں02 ملی میٹر بارش ریکاڑد کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو40، سبی،تربت، سکھر، نواب شاہ، نور پور تھل اور خانیوال میں39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں