بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارش ہو گی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔۔۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک

کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم نورپورتھل میں 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:تربت 42، سبی اور پڈعیدن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں