صدارتی الیکشن 2020،اگر میں 2020 کا صدارتی انتخاب ہارا کو یہ امریکہ کے لیے برا ہو گا، ٹرمپ نے دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی):صدارتی الیکشن 2020،اگر میں 2020 کا صدارتی انتخاب ہارا کو یہ امریکہ کے لیے برا ہو گا، ٹرمپ نے دعویٰ کر دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگروہ صدارتی انتخابات میں ناکام رہے تو یہ ملک کے لیے افسوسناک ہو گا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہ

سال 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کی ناکامی ملک کیلئے باعثِ افسوس ہو گی۔ ٹرمپ نے فوکس نیوز کے ملکی ایجنڈے کے حوالے سے سوالات کا جواب دیا۔انھوں نے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائڈن کے بیانات کہ ٹرمپ نومبر دھاندلی کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم نہ کی تو فوج اسے وائٹ ہاؤس سے نکال باہر کرے گی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ بائڈن نے اپنے گھر کے تہہ خانے میں اپنے لیے ایک اسٹائریلزڈ ماحول بنا رکھا ہے اور یہ وہاں سے باہر نہیں نکلتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close